Latest news

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر الیگزینڈر ڈی کرو سے نیویارک میں ملاقات

محمود احمد, JULY 14,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 14 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے نیویارک میں واقع یو این ڈی پی کے مرکزی ہیڈ کوارٹر میں یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر الیگزینڈر ڈی کرو سے ایک اہم اور تزویراتی ملاقات کی ہے۔ اس … Read more