Latest news

آئی ایم ایف کا پاکستان کو اصلاحات جاری رکھنے کا مشورہ، مشرق وسطیٰ جنگ کے خطرات پر خبردار

کاشف عباسی ,May 10 ,2026 واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کیلئے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث توانائی قیمتوں، تجارت اور عالمی مالیاتی صورتحال پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں، اس لیے پاکستان کو معاشی اصلاحات کا … Read more

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور کر لی

کاشف عباسی ,May 09 ,2026 واشنگٹن / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے جاری اصلاحاتی پروگرام کا جائزہ مکمل کرتے ہوئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد موجودہ پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی … Read more

پاکستان اور چین کے درمیان بڑی معاشی پیشرفت، اربوں ڈالر کے نئے معاہدوں کی تیاری

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)  این این آئی۔ 08 مئی2026ء: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں 52 رکنی اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد کے دورے کے دوران اربوں ڈالر کے معاہدوں اور اہم کاروباری شراکت داریوں کا امکان ظاہر کیا … Read more

کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی

اسلام آباد,(نیوز اینڈ نیوز) اے پی پی۔ 06 مئی2026 سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور مالیاتی منڈیوں کو مستحکم بنانا ہے۔ حکام کے مطابق اس فنڈ کے قیام سے کیپٹل مارکیٹ میں شفافیت، … Read more