Latest news

ایل این جی کی فراہمی کے بعد ملک میں لوڈشیڈنگ ختم، وزیر توانائی کا دعویٰ

( Friday, May 1, 2026)محمود احمد اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اعلان کیا ہے کہ ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے … Read more

امریکہ میں ایچ ون بی ویزا فراڈ کا بڑا اسکینڈل، 30 کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

محمود احمد  جمعہ 1 مئی 2026 آسٹن: امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایچ ون بی ویزا پروگرام کے ممکنہ غلط استعمال کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد تقریباً 30 کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ریاستی حکام کے مطابق ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ وہ غیر ملکی ملازمین کو امریکہ لانے … Read more

گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 فیصد اضافہ، ٹرانسپورٹرز کا حکومتی پالیسیوں پر سخت ردعمل

کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹرز کے لیے شدید مشکلات پیدا … Read more

یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ تھا، میچ ٹو میچ پلان کامیابی کی وجہ بنا: بابر اعظم

(نیوز اینڈ نیوز – 04 مئی 2026ء) :محمود احمد لاہور,بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ یہ ٹیم اور کھلاڑیوں کے لیے ایک زبردست لمحہ ہے، اور میچ ٹو میچ پلاننگ ہی مسلسل کامیابی کی بنیاد بنی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان … Read more