استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) آزاد کشمیر میں تیسری بڑی سیاسی قوت بن کر اقتدار کا حصہ بنے گی: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان
کاشف عباسی , JULY 30,026 مظفرآباد/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور استحکامِ پاکستان پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی صدر سردار تنویر الیاس خان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی پی پی خطے کے آئندہ الیکشن اور سیاسی منظرنامے میں ریاست کی تیسری سب سے بڑی … Read more