Latest news

آپریشن سندور میں ہلاک فوجیوں کی موت تیرہ مہینے چھپانے پر مودی حکومت کو شدید ہزیمت کا سامنا، بھارتی اپوزیشن اور میڈیا پھٹ پڑے

منصور احمد, JULY 01,2026 نئی دہلی/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 1 جولائی 2026ء مودی حکومت نے اپنی سیاسی ہزیمت اور ناکامی کو چھپانے کے لیے “آپریشن سندور” میں ہلاک ہونے والے اپنے ہی فوجیوں کے ساتھ مقتدر غداری کر لی ہے، جس پر بھارت کے اندر سے ہی شدید ترین ردِعمل سامنے آیا ہے۔ … Read more