Latest news

ضلع کشتواڑ کے اتھولی تھانے کی چاردیواری پھلانگ کر راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں کا لاٹھیوں اور اسلحے سے دھاوا؛ مودی حکومت میں ریاستی اداروں کے مابین بڑھتی ہوئی اندرونی کشیدگی اور کمزور انتظامی کنٹرول آشکار

محمود احمد june 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 جون 2026ء بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں قابض مودی حکومت کے ریاستی ادارے آپس میں ہی دست و گریباں ہو گئے ہیں جہاں بھارتی فوج اور مقامی پولیس کے مابین شدید تصادم کی مقتدر رپورٹ سامنے آئی ہے۔ بھارتی … Read more