Latest news

او آئی سی کی نویں خواتین وزارتی کانفرنس اسلام آباد میں شروع، پاکستان آئندہ دو سال کے لیے چیئرمین شپ سنبھالے گا

روزینہ اسماعیل, JULY 12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 جولائی 2026ء اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی نویں خواتین وزارتی کانفرنس اتوار کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تکنیکی سطح کے اجلاسوں کے آغاز کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ اس دو روزہ موقر کانفرنس میں او آئی سی کے 57 … Read more