Latest news

پاسپورٹ کی فوری تیاری کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا ایجنٹ مافیا اور نیٹ ورک بے نقاب؛ ایف آئی اے کی جی ٹین پاسپورٹ آفس کے باہر کارروائی

منصور احمد, JULY 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جی ٹین پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی اور ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ کی سہولت کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے … Read more