جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کا خطاب؛ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے کی مخالفت، عالمی مالیاتی نظام میں فوری اصلاحات پر زور
محمود احمد, JULY 15,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ موجودہ اور ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کا واحد راستہ کثیرالجہتی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔ اس مقصد کے لیے پاکستان نے ایک ایسے مؤثر، نمائندہ، جمہوری، جوابدہ … Read more