پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی ہوائی و زمینی کارروائیاں؛ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں ہلاک خوارج کی مجموعی تعداد 105 تک پہنچ گئی
منصور احمد, JULY 12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 جولائی 2026ء بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ تزویراتی ’’آپریشن شعبان‘‘ پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے … Read more