عالمی بحری راستوں پر حملے ناقابلِ قبول؛ آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے پر اقوامِ متحدہ کے ادارے ‘آئی ایم او’ کی سخت مذمت
محمود احمد, JULY 15,2026 اقوامِ متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ‘انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن’ (آئی ایم او) نے تجارتی لائف لائن سمجھے جانے والے اہم بحری راستے ‘آبنائے ہرمز’ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آئل ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کی سخت ترین الفاظ … Read more