Latest news

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت؛ اعزاز ایرانی صدر کی صحتِ عامہ، طبی تحقیق اور جراحی کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا

روزینہ اسماعیل.june 23,2026 اسلام آباد ( نیوز اینڈ نیوز) — 23 جون 2026ء پاکستان کے مقتدر ترین طبی ادارے ‘کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان’ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ان کی صحتِ عامہ، طبی تعلیم کی ترویج، کارڈیالوجی کے شعبے میں جدید تحقیق اور انسانیت کے لیے مخلصانہ … Read more