ایران کا دعویٰ: کرمان میں مبینہ بھرتی اور تربیتی نیٹ ورک کے پانچ ارکان گرفتار
محمود احمد, October29,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 29 اکتوبر 2026ء ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوبی صوبے کرمان میں مبینہ طور پر ایران مخالف سرگرمیوں کے لیے افراد کو بھرتی اور تربیت دینے والے ایک نیٹ ورک کے پانچ ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس نیٹ … Read more