Latest news

راول ڈیم کو آلودگی سے بچانے کے لیے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کیا جا رہا ہے؛ چیف آفیسر ایم سی آئی ڈاکٹر انعم کی شہریوں سے نالوں میں کچرا نہ پھینکنے کی اپیل، پریس ریلیز

منصور احمد, JULY 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایات پر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے معروف ادارے ‘جاز ورلڈ’ کے اشتراک سے راول ڈیم میں ایک کامیاب صفائی مہم … Read more