ملک بھر میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹے انتہائی اہم، این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے شدید موسمی صورتحال، گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں، اربن فلڈنگ اور گلیشیئرز پگھلنے کے شدید خطرات کا الرٹ جاری کر دیا، صوبائی و ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کے سفر سے گریز کی مقتدر ہدایت
روزینہ اسماعیل.june 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 جون 2026ء نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران غیر معمولی اور شدید موسمی تبدیلیوں کے پیشِ نظر ہائی وولٹیج الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام مقتدر وفاقی، صوبائی … Read more