Latest news

مصری قومی دن پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور برادر عوام کو مبارکباد

کاشف عباسی , JULY 23,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مصر کے قومی دن کے پرمسرت موقع پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور برادر مصری عوام کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ اپنے تہنیتی پیغام میں صدرِ مملکت نے کہا … Read more