کوہاٹ ٹول پلازہ کے قریب کسٹمز سکواڈ پر دہشت گرد حملہ: کسٹمز سپاہی اور ایکسائز اے ایس آئی شہید، ایک اہلکار زخمی
منصور احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء پاکستان کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوہاٹ ٹول پلازہ کے قریب مرکزی شاہراہ پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں پاکستان کسٹمز کے سپاہی جاوید احمد اور محکمہ ایکسائز کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ساجد الاسلام … Read more