Latest news

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی اور شدید حبس کا راج برقرار؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں بارش کا امکان

روزینہ اسماعیل, JULY 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 جولائی 2026ء محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور حبس زدہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تاہم، شام یا رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور گلگت … Read more