Latest news

تاریخی فتح: فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا، فٹبال تاریخ کا 92 سالہ انتظار ختم

محمود احمد june 22,2026 ہیوسٹن (اسپورٹس رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 22 جون 2026ء اسٹار فارورڈ محمد صلاح کی شاندار کارکردگی کی بدولت مصر کی ورلڈ کپ تاریخ میں پہلی فتح؛ گروپ جی میں چار پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست مصر کی قومی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ کے مقتدر اسٹیج پر شاندار اور جارحانہ کارکردگی … Read more