قائداعظم یونیورسٹی اور یولرن کے مابین تعلیمی ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر غور
روزینہ اسماعیل, JULY 09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء قائد اعظم یونیورسٹی کے نو تعینات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال سے یولرن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم احمد نے ایک مقتدر ملاقات کی ہے، جس میں تعلیمی ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کے وسیع امکانات … Read more