Latest news

شہریوں پر حملوں، نسلی قتلِ عام اور جنسی تشدد پر گہری تشویش؛ سلامتی کونسل میں بریفنگ کے دوران پاکستان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر گل قیصر سَرْوانی کا مقتدر خطاب

محمود احمد, JULY 16,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء پاکستان نے سوڈان کے شورش زدہ علاقے دارفور میں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کی جانب سے نہتے شہریوں پر وحشیانہ حملوں، نسلی بنیادوں پر قتلِ عام، جنسی تشدد، جبری بے دخلی اور سویلین تنصیبات کی دانستہ تباہی سمیت دیگر … Read more