دریائے چناب اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان؛ شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا شدید خطرہ، تمام امدادی ادارے ہائی الرٹ
منصور احمد, JULY 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 جولائی 2026ء نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں مون سون کے شدید اسپیل کے پیشِ نظر 24 جولائی تک سیلابی صورتِ حال، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے … Read more