بجٹ کے بعد وزیرِ اعظم کی تبدیلی کی خبریں مکمل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ملک دشمن عناصر ایسی افواہیں پھیلا کر پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، میاں شہباز شریف بہترین انداز میں ملک چلا رہے ہیں، وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے مقتدر گفتگو
کاشف عباسی ,june 20,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 20 ؎جون 2026ء مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے بجٹ کے بعد وزیرِ اعظم پاکستان کی تبدیلی کے حوالے سے گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر اور سخت الفاظ میں مسترد … Read more