کیپٹل ایمرجنسی سروس کی فرضی مشق؛ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا رات گئے اچانک معائنہ، 8 منٹ کا رسپانس ٹائم سراہا
منصور احمد, JULY 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 جولائی 2026ء وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کی رات دیر گئے اسلام آباد میں کیپٹل ایمرجنسی سروس کی جانب سے منعقد کی گئی ایک ہنگامی فرضی فائر مشق کا موقع پر پہنچ کر تفصیلی جائزہ لیا۔ اس تادیبی مشق کا آغاز اس … Read more