Latest news

بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے‘ ہماری جدوجہد کی بنیاد ہے؛ سید علی گیلانی کا نعرہ پوری کشمیری قوم کی آواز ہے

منصور احمد, JULY 19,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے یومِ الحاقِ پاکستان کے مقتدر موقع پر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947ء کو سرینگر میں غازیٔ ملت سردار محمد ابراہیم خان کے … Read more