Latest news

بین الصوبائی تعاون کے فروغ سے عوامی مسائل کے حل اور ملکی استحکام کو مزید تقویت ملے گی، صدر آصف علی زرداری

منصور احمد, JULY 01,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 1 جولائی 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی میں ایک اعلیٰ سطحی اور مقتدر ملاقات کی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے بدھ کے روز جاری کردہ مقتدر بیان … Read more