عدالتِ عظمیٰ نے سندھ حکومت کی اٹھارہ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھ دیا؛ حکومت محض سنیارٹی کے تنازعات میں خود کو متاثرہ فریق قرار نہیں دے سکتی، منصف اور غیر جانبدار آجر کا کردار ادا کرے
کاشف عباسی ,june 29,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 جون 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک تاریخی اور مقتدر فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی بین السنیارٹی (باہمی سینیارٹی) کا حتمی تعین قانون اور مروجہ قواعد کے مطابق ہی کیا جائے گا، جبکہ حکومت محض سینیارٹی کے تنازعے میں … Read more