Latest news

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ایم بی سومرو کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منصور احمد, JULY 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (پی آر اے) کے صدر ایم بی سومرو کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ، رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کے روز سینیٹ سیکرٹریٹ سے … Read more