پاکستان عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کا بانی رکن بنے گا؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
منصور احمد, JULY 15,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی خصوصی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 16 سے 17 جولائی تک شنگھائی (چین) کا تزویراتی دورہ کریں گے۔ اس … Read more