Latest news

پنجاب پولیس کا سنگین جرائم میں مطلوب عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن؛ رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر سے 87 ہزار سے زائد اشتہاری مجرمان گرفتار

منصور احمد, JULY 06,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو مستحکم رکھنے اور سنگین جرائم میں مطلوب مقتدر اشتہاریوں، عادی مجرمان اور عدالتی مفروروں کے خلاف تزویراتی کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پنجاب پولیس کے … Read more