بین المسالک ہم آہنگی اور قومی سلامتی: حضرت امام حسینؓ کا اسوہ مسلمانوں کو امن، سلامتی اور رواداری کا پیغام دیتا ہے، حافظ طاہر اشرفی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
کاشف عباسی ,june 24,2026 لاہور ( نیوز اینڈ نیوز) — 24 جون 2026ء چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا اسوہ حسنہ اور عظیم قربانی تمام مسلمانوں کو امن، سلامتی، اور مقتدر رواداری کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ … Read more