سنگین مقدمات کی تفتیش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایت؛ سیف سٹی اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال یقینی بنانے کا حکم
منصور احمد, JULY 20,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 20 جولائی 2026ء وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت پیر کے روز ایک مقتدر اور اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد … Read more