Latest news

مظالم اور قبضے کے باوجود فلسطینی اتھارٹی کی انتظامی و مالی اصلاحات قابلِ ستائش؛ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا برسلز اجلاس میں اعتراف

محمود احمد, JULY 15,2026 برسلز (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکریٹریٹ نے اسرائیلی جارحیت، مسلسل فوجی قبضے اور سنگین ترین چیلنجز کے باوجود فلسطینی ریاست کی جانب سے کی جانے والی ادارہ جاتی، انتظامی اور مالی اصلاحات کی پیش رفت کو نمایاں الفاظ میں سراہا … Read more