Latest news

پاکستانی کرنسی نوٹوں پر بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ساتھ میاں محمد نواز شریف کی تصویر بھی شائع ہونی چاہیے، قائدِ اعظم نے پاکستان بنایا اور نواز شریف نے ملک کو ناقابلِ تسخیر ایٹمی قوت بنا کر بچایا، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ارشد ملک کا انوکھا اور مقتدر مطالبہ

محمود احمد june 20,2026 لاہور(نیوز اینڈ نیوز) — 20 جون 2026ء پنجاب اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رکنِ اسمبلی (ایم پی اے) ارشد ملک کی جانب سے ملکی کرنسی کے حوالے سے ایک انتہائی انوکھا، منفرد اور مقتدر مطالبہ سامنے آیا ہے جس نے سیاسی و عوامی حلقوں … Read more