لینڈ سلائیڈنگ، شہری و دریائی سیلاب اور گلیشائی جھیلوں کے پھٹنے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بریفنگ؛ مون سون میں محفوظ سیاحت کے فروغ اور عوامی آگاہی مہم پر خصوصی زور، پریس ریلیز
روزینہ اسماعیل, JULY 19,2026 اسلام آباد/گلگت (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء وزیرِ اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر ملک بھر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے مقتدر قومی ادارے ‘نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی’ (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین نے گلگت بلتستان کا اہم دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر … Read more