ملک گیر کریک ڈاؤن: اے این ایف کی بڑی کارروائیاں، 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 2 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار
منصور احمد, JULY 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرتے ہوئے مختلف مقتدر کارروائیوں میں 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور پر 487.31 کلو … Read more