راولپنڈی، گجرات اور سیالکوٹ سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار برسات؛ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انتظامیہ متحرک، شہریوں کو محتاط رہنے کی اپیل
روزینہ اسماعیل, JULY 12,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 جولائی 2026ء پنجاب کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون بارشوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری رہا، جس میں سب سے زیادہ 51 ملی میٹر بارش نارووال میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) … Read more