Latest news

شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے باعث متعدی امراض کے پھیلاؤ کا خدشہ، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کا ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری

روزینہ اسماعیل, JULY 02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 جولائی 2026ء شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے باعث ملک بھر میں متعدی امراض کے پھیلاؤ کا خطرہ انتہائی حد تک بڑھ گیا ہے، جس کے پیش نظر قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے مقتدر مون سون صورتحال کے تحت ملک گیر الرٹ … Read more