نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ایمانداری؛ سوات ایکسپریس وے پر شہری کا گمشدہ بٹوا نقد رقم اور اہم دستاویزات سمیت واپس لوٹا دیا
منصور احمد, JULY 06,2026 سوات/چکدرہ (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے سوات ایکسپریس وے پر فرض شناسی اور دیانتداری کی ایک اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک شہری کا سڑک پر گم ہونے والا قیمتی بٹوا، جس میں ہزاروں روپے نقد اور اہم ترین دستاویزات موجود تھیں، … Read more