جماعت اسلامی کا پٹرول، بجلی اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک چلانے کا اعلان، حافظ نعیم الرحمن کی کارکنوں کو بڑی مہم کی تیاری کی ہدایت
منصور احمد june 04,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 4 جون 2026ء جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم مصنوعات، بجلی کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف آنے والے دنوں میں ملک گیر سطح پر ایک بڑی عوامی تحریک چلانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ … Read more