فرانسیسی اسٹار کایلیان ایم باپے نے جرمن فٹ بالر کلوزے کا ریکارڈ توڑ دیا، ورلڈ کپ تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
محمود احمد, JULY 01,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 1 جولائی 2026ء دنیائے فٹ بال کے مقتدر اور مایہ ناز اسٹار کھلاڑی، فرانس کے کایلیان ایم باپے نے سوئیڈن کے خلاف میچ میں دو شاندار گول اسکور کر کے میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایک نیا تزویراتی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ان دو … Read more