پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت اور اے آئی کے فروغ کے لیے میٹا کے ساتھ شراکت داری؛ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے میٹا وفد کی ملاقات
منصور احمد, JULY 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ‘میٹا’ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت، مصنوعی ذہانت اور ای کامرس کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلۂ خیال … Read more