Latest news

وزارتِ اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کا بڑا فیصلہ؛ رجسٹرڈ محنت کشوں کے مزید ایک لاکھ بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی منظوری

روزینہ اسماعیل, JULY 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ چوہدری سالک حسین کی خصوصی ہدایت پر ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت رجسٹرڈ محنت کشوں کے مزید ایک لاکھ بچوں کو بالکل مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا مقتدر فیصلہ کیا گیا ہے۔ … Read more