آئندہ وفاق بجٹ میں موبائل اور انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑے ریلیف کی تجویز، وزارت آئی ٹی کی ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی سفارشات تیار
منصور احمد june 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 جون 2026ء: وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے آئندہ مالی سال دو ہزار چھبیس ستائیس کے وفاقی بجٹ کے لیے وزارتِ خزانہ کو ٹیلی کام سیکٹر کی تیز رفتار ترقی اور موبائل صارفین کو بڑا ریلیف فراہم کرنے سے متعلق انتہائی اہم اور انقلابی … Read more