Latest news

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی منیلا میں نیوزی لینڈ کے وزیرِ خارجہ ونسٹن پیٹرز سے ملاقات؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

منصور احمد, JULY 23,2026 منیلا / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقدہ ‘آسیان ریجنل فورم 2026ء’ کے موقع پر نیوزی لینڈ کے وزیرِ خارجہ ونسٹن پیٹرز سے ایک اہم دوطرفہ ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے … Read more