Latest news

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو آئینی حقوق کا راستہ دکھایا، محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے لیے بے مثال قربانیاں دیں؛ مضبوط پارلیمان ہی عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے

کاشف عباسی ,june 30,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جون 2026ء نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی، سینیٹر شیری رحمان نے “عالمی یومِ پارلیمان” کے مقتدر موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں واضح کیا ہے کہ یہ اہم دن جمہوری اداروں کی پائیدار مضبوطی، آئینی بالادستی اور عوامی نمائندگی کے مخلصانہ عزم کی تجدید … Read more