موجودہ گندم پالیسی وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے؛ بیس ارب سے زائد کا نقصان اور بدانتظامی کرپشن کے گڑھ ہونے کی گواہی ہے، خالد نواز سدھرآئچ
منصور احمد, JULY 05,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی و صوبائی کسان ونگز نے پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) سے متعلق حالیہ آڈٹ رپورٹ میں کیے گئے سنسنی خیز انکشافات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس رپورٹ کو ملکی غذائی … Read more