پاکستان میں توانائی، معدنیات، آئی ٹی اور زراعت کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کی خواہش؛ وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں ڈی ایف سی کے حکام سے ملاقات
محمود احمد, JULY 22,2026 اسلام آباد/واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقیاتی مالیات (ڈی ایف سی) کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں سے اہم ملاقات کی، جس دوران پاکستان کے توانائی، معلومات و مواصلات (آئی ٹی)، … Read more