Latest news

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے گجرات چیمبر کے وفد کی ملاقات، کارگو سروسز کو مؤثر بنانے اور صنعتکاروں کو بہترین لاجسٹکس سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال

منصور احمد, JULY 03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کے مقتدر وفد نے وزارتِ ریلوے میں اہم تزویراتی ملاقات کی ہے۔ ریلوے ترجمان کی طرف سے … Read more