Latest news

ملکی آبادی 25 کروڑ 72 لاکھ تک پہنچ گئی، ایک تہائی نوجوان آبادی؛ 76 فیصد نوجوان پرامید لیکن 53 فیصد معاشی مشکلات اور عدم مساوات کے باعث پریشان، یو این ایف پی اے کی رپورٹ

منصور احمد, JULY 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 جولائی 2026ء اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر پاکستان کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور تزویراتی رپورٹ جاری کی ہے جس میں زور دیا گیا ہے کہ پاکستان کو اپنے مستحکم … Read more